20 جولائی 2017 - 14:02
تصویری رپورٹ: ایران کے مختلف شہروں میں دفاع مقدس کے شہیدوں کی تشییع جنازہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ایران کے مختلف شہروں میں دفاع مقدس کے شہیدوں کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔